سعودی عرب، فضائی دفاعی نظام نے نجران پر داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا
منگل 17 اپریل 2018 18:58
(جاری ہے)
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ حوثیوں کو زمینی طور پر پے در پے ہزیمتوں کا سامنا ہے اور تمام محاذوں پر اس کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
یمن میں آئینی حکومت اور عرب عسکری اتحاد ایران پر الزام عائد کرتا ہے کہ وہ حوثی ملیشیا کو اس نوعیت کے بیلسٹک میزائل فراہم کر رہا ہے جو یمنی فوج کے اس اسلحے خانے میں موجود نہیں تھے جن پر حوثیوں نے بغاوت کے بعد قبضہ کیا۔ اس بات کی تصدیق اقوام متحدہ کے ماہرین کی ٹیم کی رپورٹ میں بھی کی جا چکی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.