راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ، 16ملزمان گرفتار
منگل 17 اپریل 2018 19:17
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق مطابق ائرپورٹ پولیس نے عمر سے 300گرام چرس،تھانہ پیرودھائی پولیس نے شہریار سی40گرام چرس،ابرار سے 300گرام چرس،شیراز سے 400گرام چرس،طارق سے 200گرام چرس،تھانہ ویسٹریج پولیس نے قیصر سے 05لیٹرکھلی شراب، تھانہ ریس کورس پولیس نے تنویر سے 10لیٹرکھلی شراب،تھانہ پیرودھائی پولیس نے صفیر سے 60لیٹرکھلی شراب،تھانہ وارث خان پولیس نے توقیر سے 15لیٹرکھلی شراب،صدام سے 05لیٹرکھلی شراب،رضوان سی07لیٹرکھلی شراب،نبیل سے 03لیٹرکھلی شراب،تھانہ ریس کورس پولیس نے طارق سے 01عدد بندوق معہ 11روند، 01عددپستول30بور معہ06روند،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے اظہر سے 01عدد 32بور معہ 04روند،تھانہ پیرودھائی پولیس نے شاہد سے 01عددپستول30بور معہ05روند،تھانہ صادق آباد پولیس نے احسن سے 01عددپستول30بور معہ05روندبرآمد کرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں ، جے یو آئی
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں 10 مئی کی شام سے 12 مئی تک گرد آلود ہواؤں، آندھی اور بارش کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
معرکہ حق دنیا کیلئے پیغام تھا کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے ، رانا مشہود
-
’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی اتحاد، عسکری مہارت اور مؤثر سفارت کاری کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
الخدمت فائونڈیشن غزہ متاثرین ،پاکستان کے مستحقین کیلئی13ہزار جانور قربان کرے گی‘ ڈاکٹرحفیظ الرحمن
-
حکومت ڈیجیٹلائزیشن،ٹیکس نظام میں بہتری کے ذریعے اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے‘ مشیر خزانہ
-
پاکستان کو اب معرکہ معیشت جیتنا ہوگا ،مضبوط دفاع کو مضبوط معیشت کے بغیر دیرپا نہیں بنایا جا سکتا‘احسن اقبال
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف اور تیز تر خدمات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈی جی پاسپورٹ
-
لاہور میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 10 فیصداضافہ کر دیا
-
آٹھ صفر کا معرکہ حق دشمن کبھی فراموش نہیں کر پائے گا‘ مریم نواز
-
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.