
ن لیگی ارکان کی سپریم کورٹ کے باہر نعرہ بازی ،ْ مقدمہ درج ،ْخاتون ایم پی اے تحسین جواد اور دیگر نامزد
منگل 17 اپریل 2018 19:32

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ سے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد لیگی کارکنان کے احتجاج کے معاملے پر تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے بالاخر دو روز بعد مقدمہ درج کر لیا ،ْ مقدمے میں خاتون ایم پی اے تحسین جواد، ساجد اعوان اور رفیق چودھری سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔
مقدمے میں اعلیٰ عدلیہ کے خلاف نعرہ بازی اور دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں تاہم مقدمے کے اندراج کے بعد تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج کے بعد آئی جی کی کی سخت سرزنش کرتے ہوئے اعلیٰ افسران کے تبادلے کر دئیے گئے ہیں ،ْ متعلقہ ایس ایچ او کو بھی معطل کر دیا گیا ،ْ اعلیٰ پولیس حکام سے باز پرس کی گئی ہے کہ سیاسی جماعت کے کارکن سپریم کورٹ تک کیسے پہنچیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.