
پنجاب کو3 صوبوں میں تقسیم کرنے سے متعلق ریفرنڈم کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
منگل 17 اپریل 2018 19:43

(جاری ہے)
یہ درخواست تحریک انقلاب کے سربراہ رانا علم الدین غازی کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ پنجاب کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے شہریوں کووسائل کی مساوی تقسیم اور سیاسی حقوق میسر نہیں، وسائل پر قابض طبقہ سیاسی مقاصد کیلئے پنجاب کی تقسیم کے خلاف ہے جس کی وجہ سے نئے صوبے نہیں بنائے جا رہے،نئے صوبے نہ بننے سے پنجاب کا محروم طبقہ پس رہا ہے ان کو سیاسی اور آئین کے تحت شہری حقوق بھی میسر نہیں،درخواست میں کہا گیا کہ پنجاب میں لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بنچز کی طرز پر3 نئے صوبے قائم ہونے چاہئیں،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پنجاب کی 3 صوبوں میں تقسیم سے متعلق عوامی سروے کرانے کا حکم دیا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پشاور دھماکہ،خودکش حملہ آور کا سر اور دیگر اعضا ملے ہیں،آئی جی خیبر پختو نخوا
-
الیکشن کمیشن کی خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ ملنے کی تردید
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا
-
کرپشن کیس،سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی وجہ سے ختم ہونے والے نیب کیسز کا ریکارڈ طلب کر لیا
-
اپنے بیان پر قائم ہوں عمران خان کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کرانا چاہتا ہے‘ شیخ رشید
-
عمران خان نے مبینہ بیٹی کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرا دیا
-
وزیراعظم کادہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروںکو انعام ، تعریفی اسناد دینے کا اعلان
-
شاہد خاقان عباسی کے ترجمان نے شاہد خاقان عباسی کے پارٹی عہدے سے استعفے کی تردید کر دی
-
شاہد خاقان عباسی کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی خبروں پر تبصرے سے گریز
-
پولیس نے چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپہ مارنے کی وجہ بتا دی
-
شہباز شریف چادر اور چاردیواری کے تقدس کا خیال کرے
-
چھاپے کے وقت کالے ویگوز کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.