سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا اظہار تعزیت

منگل 17 اپریل 2018 20:16

سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا اظہار تعزیت
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے