وزیراعلیٰ مریم نوازکی سا ئوتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر قومی ٹیم کومبارکباد

بدھ 15 اکتوبر 2025 16:38

وزیراعلیٰ مریم نوازکی سا ئوتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2025ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے سا ئوتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز جاری اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرز کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی ۔وزیر اعلی نے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی، ساجد خان ، شاہین آفریدی و دیگر کرکٹرزکو مبارکباد بھی دی ۔