گورنرسندھ کا روزنامہ آغاز کے نیوز ایڈیٹر عبد الوسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہا ر

منگل 17 اپریل 2018 20:36

گورنرسندھ کا روزنامہ آغاز کے نیوز ایڈیٹر عبد الوسیع قریشی کی والدہ ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2018ء)گورنرسندھ محمد زبیر نے روزنامہ آغاز کے نیوز ایڈیٹر اور پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبد الوسیع قریشی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحومہ کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی