
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پانچویں بین الاقوامی تعلیمی میلہ میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچ گئے
منگل 17 اپریل 2018 21:03

(جاری ہے)
تعلیمی میلہ کا آغاز (آج) بدھ سے ہو رہا ہے جو 21 اپریل تک جاری رہے گا۔ وفاقی وزیر کو ان کی روسی ہم منصب اولگا وسیلیوا نے میلہ میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ وفاقی وزیر رانا تنویر کی قیادت میں 4 رکنی وفد ایس سی او رکن ملکوں کے محکموں و وزارتوں کے سربراہان کے اجلاس میں بھی شرکت کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فل کورٹ کا مطالبہ مضحکہ خیز، عدلیہ کے خلاف سازش لندن سے ہو رہی ہے‘پرویز الٰہی
-
روز میں الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلیں گے‘عمران خان
-
اسحاق ڈار سے سید یوسف رضا گیلانی، سید خورشید شاہ کی ملاقات،سینیٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
-
تینوں ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے
-
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3100 روپے سے بھی اوپر چلی گئی
-
’میں ابھی تک زندہ ہوں‘ پوپ فرانسس
-
کراچی میں بھگدڑ سے ہلاکتوں پر فیکٹری مینیجرسمیت آٹھ گرفتار
-
مشرق وسطیٰ کے ڈاکٹروں میں ہجرت کا بڑھتا رجحان، وجہ آخر کیا؟
-
ایک سال میں مہنگائی میں 200 فیصد اضافہ
-
حکمران جماعتوں کا متفقہ طور پر پارلیمنٹ کی حالیہ قانون سازی کی بھرپور حمایت کا اعلان
-
حکومت کی اتحادی جماعتوں کا سپریم کورٹ کے3 رکنی بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار
-
جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.