ایس ایس پی افضال احمد کوثر سی پی او راولپنڈی تعینات

منگل 17 اپریل 2018 21:27

راولپنڈی17اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء)سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس(ایس ایس پی) افضال احمد کوثرکو سٹی پولیس آفیسر(سی پی او) راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نوٹیفیکشن کے مطابق افضال احمد کوثر کو دو ہفتے قبل سی پی او راولپنڈی کے ایڈیشنل اختیارات سونپے گئے تھے ۔منگل کے روزایس ایس پی افضال احمد کوثر کی سی پی اوتعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔