چاغی، رحیم اللہ، محمد اکرم، نصیر دلبر، وحید گل، عبدالسلام اور نواز نور نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیا
منگل 17 اپریل 2018 21:06
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی شمولیت کا اعلان پی ٹی آئی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں ضلعی صدر ملک امان اللہ نوتیزئی، سینئر رہنماء ذاکر بلوچ اور دیگر کی موجودگی میں کیا اور کہا وہ پی ٹی آئی کی منشور اور جدوجہد سے متاثر ہوکر پارٹی میں شامل ہورہے ہیں تاکہ کرپشن سے پاک نئے پاکستان کی تشکیل میں اپنا کردار بھی ادا کرکے پارٹی قائد عمران خان اور سردار یارمحمد رند کے ہمسفر بنیں. اس موقع پر ضلعی صدر ملک امان اللہ نوتیزئی، سینئر رہنماء ذاکر حسین بلوچ نے نئے شمولیت کرنے والے نوجوانوں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی امید بن چکی ہے ملک بھر سے لوگوں کا پی ٹی آئی میں دھڑا دھڑ شامل ہونا اس بات کی تصدیق کرتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.