
شیعہ علما کونسل ،نئی صوبائی تنظیم کی تشکیل تک موجودہ عہدیدار برقرار رہیں گے، علامہ سبطین سبزواری
منگل 17 اپریل 2018 21:41
(جاری ہے)
علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ شیعہ علما کونسل قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم اور قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوا ن اللہ علیہماکی میراث اور جہد مسلسل کی نشانی ہے ، قائدملت اسلامیہ علامہ ساجد علی نقوی کی قیادت ورہنمائی میں ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی صدارت ان کے لئے بڑا اعزاز رہا ہے۔
قائد ملت پاکستان میں پرامن سیاسی جدوجہد کے بڑے علمبردار اور بانی ہیں، جنہوںنے قوم کو صبر و تحمل اور سیاسی تدبر سکھایا ہے۔ قوم میں تفرقہ پیدا کرنے والے اور بے گناہوں کے خون کی ہولی کھیلنے والے نیست و نابود ہوچکے ہیں۔ انشااللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔ مکتب اہل بیت اپنی آب و تاب سے موجود ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 5 سال میں حکومت کے ذمہ ملکی قرضے میں 28 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ
-
نادرا کی نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17فیصد اضافہ
-
ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی خان
-
ہر ایک کو احتجاج کا حق حاصل ،تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر وحشیانہ تشدد ناقابل قبول ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
-
میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
-
راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.