بجلی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا دعویٰ کر نیوالوںنے بجلی کی لوڈشیڈ نگ کا عوام کو تحفہ دیدیا ہے‘اعجا زچوہدری
حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ قوم سے عام انتخابات میں کیے جانیوالے وعدے پورے نہ کر نے پر قوم سے معافی مانگیں‘کارکنان سے خطاب
منگل 17 اپریل 2018 21:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بجلی لوڈشیڈ نگ کے خاتمے کا دعویٰ کر نیوالوںنے بجلی کی لوڈشیڈ نگ کا عوام کو تحفہ دیدیا ہے (ن) لیگ نے قوم کو چند ماہ میں بجلی کی لوڈشیڈ نگ سے نجات دلانے کا وعدہ کیا مگر آج بجلی کی لوڈشیڈ نگ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، اور اوور بلنگ بھی کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ قوم سے نئے وعدے کر نے کی بجائے عام انتخابات میں کیے جانیوالے وعدے پورے نہ کر نے پر قوم سے معافی مانگیںکیونکہ وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ حکمران عوام کو مسائل سے نجات دلانے کی صلاحیت نہیں رکھتے ن لیگ کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ موجود ہ حکومت آئی ایم ایف کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے ، پاکستانی قوم حکمرانو ں نے آئی ایم ایف کے آگے گروی رکھ دیا ہے ، ڈالروں کے پیجاری اور آئی ایم ایف کے غلا م حکمران قوم کو اصل حقائق بتانے کی بجائے جعلی اشتہاروں اور کا غذی منصوبو ں کے ذریعے بیوقو ف بنا رہے ہیں جبکہ زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قرض لینے کے باوجود لوڈشیڈ نگ ، مہنگائی ، بیروز گاری ، صحت تعلیم سمیت دیگر مسائل میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ، جن حکمرانو ں کا ایجنڈا اقتدار اور طاقت کا اصول ہو ایسے حکمرانو ں سے عوام کو کسی خیر کی توقع نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.