پتوکی،دو روز قبل اغواء ہو نے والا 2سالہ بچہ قتل ، ،مقد مہ درج
منگل 17 اپریل 2018 22:32
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محلہ نو لکھا ٹائون پتو کی کے رہائشی نور حسن کے 2سالہ بھتیجے خاوندبخش کو نامعلوم اغواء کارو ں نے اغواء کر لیا جس پر تھانہ سٹی پتو کی پو لیس نے مقد مہ درج کر لیا گزشتہ روز راہ گیرو ں جب بر ج مہالم بانسو ں کے قر یب سے گزر رہے تھے تو انہیں بچہ کی نعش نظر آئی پو لیس نے نعش کو قبضے میں لیکر ٹی ایچ کیو ہسپتال پتو کی منتقل کر دیا ہسپتال میں پو سٹ مار ٹم کے بعد ڈاکٹرز نے بتا یا کہ بچے کی باڈی کے نمو نے جات لیبارٹری کو بھیج دیا گئے ہیں رپورٹ آنے کے بعد ہی حقائق معلوم ہو نگے جب کہ نعش کو ور ثا کے حوالے کر دیا ایس ایچ او علی حسنین کے مطابق جلد قاتل گر فتار کر لئے جائیں گے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے تاہم قتل کے اصل حقائق معلوم نہ ہو سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
-
وفاقی وزیراحد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
-
کچلاک ،شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا
-
پشاور، 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی اپیل خارج
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ سہولیات میں بہتری پراہم پیش رفت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں گرین بس سے ٹکرا کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
-
گورنر کے پی نے پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی میں نومولود کو بچانیوالی نرس کو کیش اور خصوصی شیلڈ سے نوازا.
-
زچگی مرکز بند کرنے کا حکم برقرار، 2 لاکھ جرمانے کیخلاف درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.