
پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کے بانی رکن اور چیئرمین کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے،
تنظیم کے تمام منصوبوں میں مکمل تعاون فراہم کر رہا ہے،سرتاج عزیز کا ای سی او کے کونسل آف منسٹرز کی 23ویں اجلاس سے خطاب
منگل 17 اپریل 2018 22:56

(جاری ہے)
ای سی او کے ہلال ابراہیم آکا نے ایکو سیکرٹریٹ کی نمائندگی کی۔اجلاس میں گزشتہ سال اسلام آباد میں منعقدہ ایکو کے بائیسویں اجلاس کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
سیکرٹری جنرل ابراہیم آکا نے کونسل کو سیکرٹریٹ کی حالیہ سرگرمیوں اور تجارت،سرمایہ کاری ،ٹرانسپورٹ و کمیونیکیشن ،زراعت،توانائی سمیت مختلف شعبوں میں پیشرفت کے حوالے سے بریف کیا۔اجلاس کے اختتام پر دوشنبہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیاجس میں علاقائی ترقی کیلئے رابطوںمیںتیزی اور انکی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.