
بین الاقوامی کمپنی ’’ کاسینی پارٹنرز ‘‘ پاکستان میںآپریشنز کا آغاز 2 مئی سے کرے گی
مینو فیکچرنگ ، ٹرانسپورٹ ، لاجسٹک اور بزنس سروسز کے شعبوں میں خدمات فراہم کریں گے، علائو منصور
بدھ 18 اپریل 2018 10:30
(جاری ہے)
سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین اور وزیر مملکت نعیم وائی زمیندار سے ملاقات کے دوران کمپنی کا سینی پارٹنرز کے منیجنگ پارٹنر علائو منصور نے کہا کہ ہم پاکستان میں مینو فیکچرنگ ، ٹرانسپورٹ ، لاجسٹک اور بزنس سروسز سیکٹرز میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جس سے پاکستان میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ افرادی قوت کی تربیت اور صنعتی ترقی میں مدد ملے گی۔
اس موقع پر چیئرمین بی او آئی نے کہا کہ کمپنی پاکستان میں اپنے کاروبار کا آغاز کر رہی ہے جو باعث مسرت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ ایکوئٹی پاکستانی اداروں کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی جس سے ہمیں اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول میں مدد ملے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
جے ایس بینک کے زیر انتظام کام کرنے والے ادارے ’’زندگی ‘‘ اور پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کا ڈیجیٹل سکالرشپ ادائیگی کیلئے اشتراک
-
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلزکی نیلامی سے 775.9 ارب روپے حاصل کرلئے
-
ایل این جی کی قیمتوں میں 2 فیصد تک کا مزید اضافہ کردیا گیا
-
وزیراعظم وآرمی چیف کی قیادت نے پاکستان کو انٹرنیشنل پلیئربنا دیا۔ میاں زاہد حسین
-
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرانے کی تاریخ میں کم از کم ایک ماہ کی توسیع کی اپیل
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 14روپے کمی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ
-
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 4 ہزار 234 پوائنٹس کا اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کر دیا
-
سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ سوںا 4 سے تجاوز کرگیا
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آغازپرمندی کارحجان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.