ای ایس ڈی پی کے تحت واپڈا پاور سیکٹر کے لئے 35 ارب 76کروڑ ، وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی پروگراموں کے لئے 28 ارب 29 کروڑ96 لاکھ روپے جاری کئے گئے

بدھ 18 اپریل 2018 12:15

ای ایس ڈی پی کے تحت واپڈا پاور سیکٹر کے لئے 35 ارب 76کروڑ ، وفاقی حکومت ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ایرا کے ترقیاتی کاموں کے لئے 5ارب 2 کروڑ ، پرائم منسٹر یوتھ ہنر مند پروگرام کے لئے 11ارب 95 کروڑ، صاف پانی پروگرام کے لئے 87کروڑ 59لاکھ، انرجی فار آل پروگرام کے لئے 11 ارب 76 کروڑ ، وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی پروگراموں کے لئے 28 ارب 29 کروڑ96 لاکھ، پائیدار ترقی اہداف کے لئے 30 ارب، واپڈا پاور سیکٹر کے لئے 35 ارب 76کروڑ 82 لاکھ، گلگت بلتستان بلاک کے لئے 15 ارب 25 کروڑ 57 لاکھ، اے جے کے بلاک کے لئے 15 ارب 96 کروڑ، سیفران فاٹا کے لئے 16ارب 93کروڑ روپے سے زائد کے فنڈ جاری کردیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :