ایبٹ آباد کے تاجروں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کیلئے کوششیں شروع کر دی گئیں
بدھ 18 اپریل 2018 13:50
(جاری ہے)
آل ٹریڈرز فیڈریشن کی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس یہاں منعقد ہوا جس میں سینئر تاجر رہنما نعیم اعوان، لیاقت اعوان، عبدالحمید خان جدون، سیٹھ زاہد رمضان، شبیر احمد قریشی، سردار شیر دل اور دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں ضلع بھر کے تاجروں کے اتفاق و اتحاد پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں تاجروں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کیلئے ممبر تحصیل کونسل سردار شیر دل کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی ،فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 94 ہزار 62 روپے ہو گئی
-
مہنگی بجلی اور لوڈشیڈنگ نے کاروبار تباہ کردیے، ایاز میمن موتی والا
-
سیکشن 7E کالعدم ہونے سے تعمیراتی شعبہ دوبارہ فعال ہوگا، میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے 16روپے درجن سستے
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
معرکہ حق میں پاک فوج نے بے مثال جرات، حکمت عملی ،قربانی کی نئی تاریخ رقم کی ‘ خادم حسین
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 7,800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کا اپریل 2026 میں ریکارڈ 4,082 نئی کمپنیوں کا اندراج
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان جاری
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.