
جنوبی اور شمالی کوریا70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند
کوریائی حکومتوں نے 1950ء سے شروع ہونے والی خونی جنگ ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،رپورٹ
بدھ 18 اپریل 2018 13:57
(جاری ہے)
68 سالہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے کے لیے جنوبی کوریا کے صدر مون جیان اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جان ان آئندہ ہفتے ملاقات میں باضابطہ اعلان کریں گے۔
اگرچہ 1950ء سے 1953ء کے درمیان ہونے والے کوریائی تنازع پر عارضی جنگ بندی ہے تاہم ان کے دونوں ممالک کے درمیان کوئی امن معاہدہ نہیں ہے۔سخت گیر حریفوں کے درمیان برف ایسے وقت میں پگھلی جب امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سخت کشیدگی پائی جاتی ہے جب کہ جوہری ٹیکنالوجی کو وسیع کرنے پر شمالی کوریا کو اقوام متحدہ کی جانب سے کئی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
-
دستکاری کا سال ، سعودی ایئرپورٹس پر مسافروں کے پاسپورٹ پر خصوصی مہرلگائی جائے گی
-
جاپان میں نیا وزیرِاعظم 21 اکتوبر کو منتخب کیا جائے گا
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سائیکل سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر پر فرد جرم عائد
-
یقین ہے کہ یوکرین تنازع حل ہو جائے گا، امریکی نائب صدر
-
امریکی دباوٴ پر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی
-
بھارت میں ہاتھیوں کی آبادی میں ایک چوتھائی کمی، نئے سروے میں انکشاف
-
سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.