
پاکستانی فلم تیفہ ان ٹرابل 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 18 اپریل 2018 15:20
(جاری ہے)
فلم میں مرکزی کردار گلوکار اعلی ظفر اور مایہ علی ادا کر رہے ہیں، جو پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو دیں گے۔
فلم تیفہ ان ٹرابل پر کام کا آغاز 2016ء میں کیا گیا تھا جب علی ظفر اور احسن رحیم نے فلم نے کہانی لکھنے کا آغاز کیا۔فلم کے مناظر پاکستانی شہر لاہور اور پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عکس بند کیے گئے ہیں۔فلم تیفہ ان ٹرابل کی موسیقی کی دھنیں علی ظفر نے اپنے بھائی دانیاں ظفر کے ساتھ مل کر ترتیب دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
راحت فتح علی خان کا آنجہانی سدھو موسے والا کو برسی پر قوالی کا نذرانہ
-
9 مئی واقعات، اداکارسلمان ثاقب شیخ عرف مانی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
-
بھارتی حاملہ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے مسٹری مین سے منگنی کرلی
-
عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے،اداکارہ نازش جہانگیر
-
مہوش حیات کا حسن رضوی کیساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل
-
میرا اور اداکار خوشحال خان کا آپس میں کوئی رشتہ نہیں، احسن خان
-
مریم نفیس نے اعظم خان کو اپنا منہ بولا بیٹا بنالیا
-
بلی آزاد گھوم رہی ہے، لگتا ہے پی ٹی آئی چھوڑ دی
-
نور ظفر کام نہیں جانتی ،ارسا بہترین دوست ہے، شگفتہ اعجاز
-
باغبان دیکھ کر والد نے کہا فلم میں آپ اندھے کیوں لگ رہے ہیں، سلمان خان
-
نوجوان اداکاروں کو فلم انڈسٹری میں جگہ برقرار رکھنے کیلئے حقیقی زندگی سے رابطہ نہیں کھونا چاہئے، نصیر الدین شاہ
-
سیاست میں قدم رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں،علی ظفر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.