صوبے میںکھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں، سہولیات نہ ہونے سے ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے، حاجی نواب خان
بدھ 18 اپریل 2018 15:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کھیل کے ذریعے صحت مند معاشرے کے ساتھ قیام امن کو بھی فروغ دیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں اور نوجوانوں کو چاہیئے کے وہ اپنی جسمانی نشوو نماء کو پران چڑھانے کیلئے اپنے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ امن ، اتحاد اور بھائی چارگی کے فروغ کا ذریعہ بنیں۔ حاجی نواب نے کہا کہ نوجوان نسل ملکی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں اور ہمیں چاہئے کہ انہیں مثبت سرگرمیوں کی جانب سے راغب کرکے ایک بہتر پلیٹ فارم مہیا کریں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مانیار فٹ بال کلب سوات میں ہر سال فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرتی ہے اور آئندہ بھی فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرے گی جس کا اعلان آئندہ چند دنوں میں کلب کے ایک اجلاس میں کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
-
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل
-
بھارت کا پاکستان کیساتھ کسی بھی کھیل کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
-
سیاستدانوں کے دباؤ پر آئی پی ایل 2026ء کا فائنل بنگلورو سے احمد آباد منتقل
-
کرکٹ آسٹریلیا اہم کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی لیگز سے محفوظ رکھنے کا توڑ نکلانے لگا
-
پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
-
راولپنڈی ڈویژن انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ چکوال نے جیت لیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026،سکواڈز کا اعلان 2 جون کوہوگا، ہر ٹیم میں 26 کھلاڑی شامل ہوں گے
-
آئی پی ایل ایک اور تنازعے میں پھنس گئی، راجستھان رائلز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد
-
پاکستان میں سہہ ملکی ون ڈے سیریز کے انعقاد کی راہ ہموار
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم اور شان مسعود کی ترقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.