محمود مسافر کا احتجاج عوامی حقوق کی آواز ہے،جمیل اختر کشمیر ی

بدھ اپریل 15:50

بھمبر۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) سیاسی وسماجی شخصیت جمیل اختر کشمیر ی نے کہا ہے کہ محمود مسافر کا احتجاج عوامی حقوق کی آواز ہے انہوں نے کہ محمود مسافر کا احتجاج کشمیر ی قوم کی آواز ہے اور عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے آواز اٹھنا لائق تحسین ہے محمود مسافر جیسے غریب لوگ ان مسائل کو اجاگر کررہے ہیں

متعلقہ عنوان :