ند یم محمو د جرا ل کی زیر صدارت تنظیم جرا ل را جپو ت قبیلہ کا ایک اہم اجلا س

بدھ 18 اپریل 2018 18:15

میر پو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) تنظیم جرا ل را جپو ت قبیلہ کا ایک اہم اجلا س زیر صدارت ند یم محمو د جرا ل ہو ااجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے ندیم جرا ل نے کہا کہ جرا ل را جپو ت قبیلہ کانہ تو کوئی پہلے تنظیم تھی اور نہ ہی اب کو ئی تنظیم ہے چند رمختلف اداروں کے ریٹائرڈ ملا زمین نے حود ساحتہ سستی شہر ت کے لیے قبیلے کی تنظیم کے حوا لے سے مختلف اخبا را ت میں خبر شا ئع کر وا کر قبیلے کے اندر اختلا فا ت بڑ ھا نے کی کو شش کی ہے۔

جن لو گوں نے کنو یشن کے نا م پر آ ئندہ الیکشن میں اپنا قد کاٹھ بر ھا نے کے لیے خودسا حتہ عہدے با نٹے ہے ان کو اپنے گھر سے کو ئی نہیں جا نتا نہ ہی تو ان کا کو ئی معا شر ے میں کو ئی مقا م ہے ند یم جرال نے کہا کہ بہت جلد جرال قبیلہ کا اجلا س بلا کر با ہمی مشا ورت سے تنظیم کا سیکٹچر تیا ر کر کے تما م معز ین کی اکثر یت را ئے کا فیصلہ سنتے ہو ئے تنظیم بنا ئی جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

جس میں کرا چی سے لے کر پشا ورتک اور کشمیر کے تما م اضلا ع سے نما ئدگیاں دی جا ئے گی انھوں نے کہا کہ اب معاز ی کی طر ح کچھ نہیں ہو نے والا پہلے بھی کئی دفعہ ایسا ہو چکا ہے جرا ل قبیلہ کے کئی نو سر با زوں نے اپنی سستی شہر ت حا صل کر نے کے لیے قبیلے کے نا م کوکیش کر وا یا ۔ انھوں نے کہا کہ ہم سب انشا ئاللہ ایک کمیٹی تشکیل دیں گے جو پا کستا ن کے ہر صو بے اور آ زاد کشمیر کے ضلع کا و زٹ کر ے گی پہلے مر حلہ میں مر کز ی با ڈی تشکیل دی جا ئے گی اس کہ با د ہر صو بے ہر ضلع کی با ڈی بنا کر پھر سٹی تنظیمیں بنا ئی جا ئیں گئی اور انشا ئاللہ ر مضا ن المبا ر ک کے فو رن با د یہ کا م شرو ع کیا جائے گا ۔

اجلاس سے شا ہد اللہ جرا ل ۔سیمی اللہ جرا ل ۔ مو بین جرا ل ۔و سیم جرا ل ۔طا ہر حسین جرا ل ۔محمدزبیر جرال ۔ظفر جرا ل ۔حا لد جرا ل ۔اقبا ل جرا ل ۔شہبا ز جرال ۔ محمد عا مر جرا ل ۔حلیل حسین جرا ل ۔ذوالفقا ر احمد جرال ۔عا رف جرال ۔نو ید جرا ل ۔اظہر جرال ۔حا رث جرا ل ۔عثما ن جرا ل ۔جا وید جرا ل ۔متا ثم جرا ل ۔بلا ل جرال ۔جما ل جرا ل ۔شا ہد جرال ۔ر افی جرال ۔حسن جرا ل ۔ ر مضا ن جرال کے علا وہ دیگر جرا ل قبیلے کے معزین بھی ما جو د تھے

متعلقہ عنوان :