سردار امان اللہ خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک سے ایڈیشنل ڈائریکٹر خوراک ترقیاب

بدھ 18 اپریل 2018 18:41

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2018ء) سردار امان اللہ خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک سے ایڈیشنل ڈائریکٹر خوراک ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںان خیالات کا اظہار عوام علاقہ کا ایک اجلاس زیر صدارت سردار محمد سفیر خان منعقد ہوا اجلاس سے سردار نیاز خان،سردار محمود حیات،سردار ،شتاق حفیظ،سردار آفتاب،سردار اشفاق ،اور دیگر نے خطاب کیا مقررین نے کہا ہے کہ موصوف آفیسر ایک دیانتدار فرض شناس باکردار آفیسر ہیں اور آئندہ امان اللہ خان آئندہ بھی اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے محکمہ کی نیک نامی اور عوام کے مسائل حل کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔