وزیر داخلہ سندھ نے گلستان ِجوہر بلاک ون جھونپڑیوں میں مبینہ آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

بدھ 18 اپریل 2018 19:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے گلستان ِجوہر بلاک ون جھونپڑیوں میں مبینہ آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ کو متاثرہ لوگوں کو فوری ریسکیو کے احکامات جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

سہیل انور سیال نے ہدایت کی کہ آگ کے متاثرین کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔

متعلقہ عنوان :