کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت

بدھ 18 اپریل 2018 19:59

ملتان۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) کپاس کی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑ پیداواری لحاظ سے بدستور پہلے نمبر پر ہی موجود ہے، 15اپریل تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جننگ فیکٹریوں میں 13لاکھ 83 ہزار017 گانٹھ کپاس پہنچی، پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی جننگ فیکٹریوںمیں 10 لاکھ 72 ہزار 790 گانٹھ کے ساتھ دوسرے جبکہ ضلع بہاولپور کی جننگ فیکٹریوں میں 10 لاکھ 27 ہزار 263 گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :