پی جی ایم آئی اور جنرل ہسپتال کے 105 ملازمین کی اگلے سکیل میں ترقی
ترقی پانے والے اپنی محکمانہ کارکردگی کو مزید بہتربنائیںگے ‘پروفیسر غیاث النبی طیب
بدھ 18 اپریل 2018 20:15
(جاری ہے)
پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر غیاث النبی طیب نے ترقی پانے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی محکمانہ کارکردگی کو مزید بہتربنائیںگے اورپیشہ وارانہ سرگرمیوں کومریضوں کی بہتری کیلئے استعمال کریں گے۔
پروفیسر غیاث النبی طیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کی پالیسی کے مطابق پی جی ایم آئی اور ایل جی ایچ کے ملازمین کو بروقت اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔انہوں نے کہا کہ تنخواہ میں اضافے کے علاوہ ملازمین کی عزت بڑھے گی اور وہ زیادہ دلجمعی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے ۔پرنسپل نے کہا کہ آئندہ بھی ان اداروں کے ملازمین کے حقوق و فلاح بہبود کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.