ضلعی انتظامیہ کرک کے شہراور میٹھا خیل میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکس پر چھاپے
بدھ اپریل 21:02
(جاری ہے)
دریں اثنا ء ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل روڈ کرک پر قائم لقمانی دواخانہ اورفرنٹیئرہومیو کلینک پر چھاپوں کے دوران برآمدہونے والی مشتبہ اور غیررجسٹرڈ ادویات کے نمونے فارم ۔
5 پر حاصل کرکے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دئیے جن کی رپورٹ آنیکے بعد مالکان کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ تاہم دواخانے اورکلینک کے مالکان کے پاس پریکٹس کے لئے مطلوبہ اسناد کی موجودگی پر ان کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔اس موقع پر شاہد رفیق نے متنبہ کیا کہ نان پروفیشنل ڈاکٹروں کو کسی صورت پریکٹس کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ قوانین کے تحت سخت کارروائی کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ ملازمین نہیں اٹھائیں گے،مصطفی کمال
-
پی ڈی ایم وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اورباہرتمام آپشن استعمال کرے گی،نثار کھوڑو
-
لاہور: نرس سے زیادتی میں ملوث سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
-
پنجاب بھر میں بسنت منانے پر پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
جسٹس (ر) عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھے دوست رہے ہیں،محمد زبیر
-
فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ نہیں، سروے رپورٹ
-
قصور،دو مختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پنجاب اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال
-
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول فراہمی کا فیصلہ معطل کردیا
-
وفاقی حکومت آئین میں ترمیم کے لئے دو تہائی اکثریت حاصل کرے،نثار کھوڑو
-
پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن ،سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی
-
اسلام آباد پولیس کی کارروائی،118 پیشہ ور بھکاری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.