وزیر اعظم کا (ن)لیگی کارکن محمد وسیم کے عدلیہ مخالف نعروں کا نوٹس

چیف ویپ شیخ آفتاب احمد کو معاملے پر ایکشن لینے کی ہدایت

بدھ 18 اپریل 2018 20:53

وزیر اعظم کا (ن)لیگی کارکن محمد وسیم کے عدلیہ مخالف نعروں کا نوٹس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ (ن) کے کارکن محمد وسیم کے عدلیہ مخالف نعروں پر نوٹس لیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے چیف ویپ شیخ آفتاب احمد کو معاملے پر ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے قصور سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن محمد وسیم کے عدلیہ مخالف نعروں پر نوٹس لے لیااور مسلم لیگ (ن) کے چیف ویپ شیخ آفتاب احمد کو معاملے پر ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔۔وزیراعظم نے کہا کہ چیف ویپ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیں۔ 04-18/--320