
جاوید نسیم کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان
�ل قبل تحریک انصاف چھوڑ چکا ہوں، عمران ٖخان کو جواب دینے کا پابند نہیں،چیرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس پر ردعمل عمران خان پرویز خٹک کی وجہ سے الزام لگا رہے ہیں، فیصلے کیخلاف عدالت جائیں گے،،پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں،شوز کاز نوٹس کا جواب دوں گی ، فوزیہ بی بی کا ردعمل
بدھ 18 اپریل 2018 21:35

(جاری ہے)
۔ عزت کا دعوی دائر کریں گے دوسری جانب تحریک انصاف کی رکن اسمبلی فوزیہ بی بی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب کسی ممبر پرالزام لگایا جاتا ہے تو اس کی انکوائری کی جانی چاہیے۔
ہم چاہتے ہیں سینیٹ میں جوڈراما ہوا ہے اس کوکھل کرقوم کے سامنے آنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ ہم پارٹی کے ساتھ ہیں۔ہم نے ہمیشہ کرپشن کیخلاف عمران خان کا ساتھ دیا۔ ہم چاہتے ہیں ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو۔۔عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ عمران خان کوشوز کاز نوٹس کا جواب دیں گے۔۔عمران خان کیخلاف عدالت میں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک کوپتا ہی نہیں ہے ،کس نے کس کوووٹ دیا۔اس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ ملوث ہیں۔ عمران خان پرویز خٹک کے باعث الزامات لگا رہے ہیں۔ واضح رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں بکنے والے 20 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالتے ہوئے شوکاز نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ کرپشن الزامات پرجن20 ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ان میں رکن اسمبلی فوزیہ بی بی بھی شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
’میچ کھیل سکتے ہیں، تو سکھ یاتری پاکستان کیوں نہیں جا سکتے؟‘
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ کے دورہ کے دوران مسجد قباء میں حاضری دی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر پرتپاک استقبال ، سعودی فضائیہ کے لڑا کا طیاروں نے وزیراعظم کے طیارے کو حصار میں لے لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسجد نبوی ﷺ میں نماز فجر ادا کرنے کے بعد شہرِ مقدس کے تاریخی مقامات اور زیارات پر حاضری
-
تحریک انصاف اب کھل کر اپوزیشن کرے ورنہ سیاسی قبریں تیار ہوں گی، عمران خان
-
ایل این جی کی قیمت مقامی گیس کے مقابلے میں 65 فیصد زیادہ ہے، اوگرا
-
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
’چاند نظر نہیں آیا کبھی وقت پر مگر ان کو دال ساری کالی نظر آ رہی ہے‘
-
پاکستان کے حالات درست سمت میں نہیں، 74 فیصد شہریوں کی رائے
-
یوکرینی جنگ: ’آزادی کے بغیر جبری امن‘ سے روس کو مزید حوصلہ ملے گا، جرمن چانسلر میرس
-
مالدیپ میں متنازع بل منظور، صحافتی آزادی پر قدغن کے خدشات
-
جسٹس طارق جہانگیری کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ حصول کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.