پٹی کمشنر نے عطائیوں اورجعلی ادویات کادھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات دیدیئے

جمعرات 19 اپریل 2018 01:00

ملتان ۔ 18اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) ڈ پٹی کمشنر ملتا ن نادر چٹھہ نے ضلع بھر میں عطائیو ں اور جعلی ادو یا ت کا دھند ہ کر نے والو ں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن کے احکا ما ت دئیے ہیں ۔اس سلسلے میں محکمہ صحت کو خصوی ٹاسک دیتے ہو ئے ضلع اور تحصیل سطح پر کمیٹیا ں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت ملتا ن نے عطا ئیو ں کے خلا ف مہم کا فو کل پر سن سیکر ٹر ی ڈر گ کو الٹی کنٹرو ل بو رڈ احسان لو ٹھڑ کو تعینا ت کیا ہے جو کہ ضلع بھر میں کریک ڈا ئو ن کر کے رپو رٹ حکو مت کو بھجو ائیں گے ۔

اس سلسلے میں احسا ن لو ٹھڑ نے بتا یا کہ تحصیل سطح پر ہر کمیٹی میں متعلقہ ڈر گ انسپکٹر ،ہیلتھ آفیسر اور پولیس کا نما ئند ہ شامل ہو گا ۔ہر قسم کی عطائیت میں ملو ث افر اد کو ڈر گ ایکٹ کے تحت قانو ن کے کٹہر ے میں لایا جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ چیف ایگز یکٹیو ہیلتھ ڈا کٹر شاہد بخاری کے حکم پر ہر تحصیل میں روزا نہ کم از کم 3 عطائیو ں کے اڈو ں پر کریک ڈا ئو ن کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :