سعودی حکومت کی شہریوں کوآسان شرائط پر مکانات کی فراہمی
جمعرات اپریل 11:00

(جاری ہے)
سعودی اخبار کے مطابق وزارت آبادکاری نے لوگوں کو آسان شرائط پر گھر فراہم کرنے کا عمل شروع کر دیا جس کے تحت ابتدائی طور پر 5 لاکھ ریال میں الدرعیہ کے علاقے میں 316 مکانات شہریوں کے حوالے کئے جائیں گے۔ وزارت کی جانب سے ماہانہ قسط 1665 ریال مقرر کی گئی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فخر ہے دہائیوں بعد پہلا ایسا امریکی صدر بنا جس نے کوئی جنگ شروع نہ کی
-
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہوئے خوفناک دھماکے کے باعث بلند و بالا عمارت منہدم ہوگئی
-
اسپین کا دارالحکومت میڈرڈ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا
-
وائٹ ہائوس میں آخری دن، ایوانکا ٹرمپ جذباتی ہوگئیں
-
ْبھارت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچائو کے لیے بھوٹان کو کوروناوائرس ویکسین فراہم کر دی
-
یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی
-
جوبائیڈن کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہ لینے کا اعلان
-
امریکا میں مزید 73 افراد کے لیے صدارتی معافی کا اعلان
-
ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی
-
کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں موجودگی کا انکشاف
-
350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامناہے ، اقوام متحدہ
-
سعودی عرب میں موسم انتہائی خراب ہونے کاخدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.