الفیصل فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر محمد شدیر خان کا انٹر نیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار سے ان کے والد کی وفات پراظہار افسوس

جمعرات 19 اپریل 2018 12:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) الفیصل فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر محمد شدیر خان نے انٹر نیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے فرمائے -