
ایشان کھتر اور جھانوی کپورکی فلم ’’بی اونڈ دا کلائوڈز ‘‘ کی سکریننگ میں اکھٹے شرکت
جمعرات 19 اپریل 2018 12:23
(جاری ہے)
ایرانی ہدایتکار ماجد ماجدی کی پہلی ہندی فلم’’بی یونڈ دا کلائوڈز‘‘ کی گزشتہ روز ممبئی میں سکریننگ منعقد کی گئی جس میں اداکار ایشان کھٹر،بونی کپور، آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اور خوشی کپور نے اکھٹے شرکت کی۔ فلم میں میں اداکار ایشان کھتر اور مالاویکا موہنن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم 20 اپریل کو ریلیزکی جائے گی۔ واضح رہے کہ اداکار ایشان کھتر اور جھانوی کپور فلم ’’دھڑک‘‘ میں دکھائی دیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ذوہیب حسن کا حکومت سے حمیرا اصغر کو ستارہ امتیاز دینے کا مطالبۃ
-
سردار جی 3 بھارت سے باہر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی
-
فلم کا خطرناک سین حقیقی سانحے میں تبدیل، اسٹنٹ مین موہن راج زندگی کی بازی ہار گیا
-
ایک کم عمر طلاق یافتہ خاتون کے طور پر کئی چیلنجز کا سامنا کر چکی ہوں، اداکارہ عتیقہ اوڈھو
-
امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا ایسے ہے جیسے کسی وائرس کے اثر میں آ جانا،کرن کمار
-
نئے دورکی پہلی فلم ’’سپر مین‘‘ نے ریلیز کے ساتھ ہی دنیا بھر میں زبردست کمائی کرلی
-
فلم کی شوٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا،نواز الدین صدیقی 10روز ہسپتال میں میرے ساتھ رہے ،محمود اختر کا انکشاف
-
پشاور کی دعائے خدیجہ نے مس گلوبل پاکستان 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا
-
ماڈل واداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے حوالے سے تحقیقات کیلئے تفتیش کا دائرہ وسیع
-
ایک اورپاکستانی اداکارمعاوضہ نہ ملنے پرشوبزسے کنارہ کشی اختیار کرگیا
-
اداکارہ ہانیہ عامر اور مشہور گلوکار عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے
-
کراچی: حمیرہ اصغر کیس میں پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.