بالی وڈ کی کامیڈی فلم ’’ہائی جیک‘‘کل نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

جمعرات اپریل 12:46

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار سومیت ویاس کی کامیڈی فلم ’’ہائی جیک‘‘کل(20 اپریل ) کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ہائی جیک‘‘ آج سینام گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کاسٹ میں سومیت ویاس، منترا اور سونالی سیگل شامل ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے فضائی عملے کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر جہاز کو ہائی جیک کرتے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار اکرش کھرانہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :