فلم ’’ریس تھری‘‘ میں ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا، جیکولین فرنینڈس
جمعرات اپریل 12:51

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیکولین فرنینڈس کی ریمو ڈی سوزا کے ساتھ یہ دوسری فلم ہے فلم ’’ریس تھری‘‘ سے پہلے وہ ریمو کے ساتھ فلم ’’اے فلائنگ جٹ‘‘ کر چکی ہیں ،اداکارہ کا کہنا ہے کہ ریمو کے ساتھ کام کرنے پر میں بہت خوش ہوں اور فلم کی عکسبندی کے دوران مجھے بہت اچھا لگا، فلم کی کاسٹ میں سلمان خان، انیل کپور، بوبی دیول، ڈیزی شا، جیکولین فرننڈس اور ثاقب سلیم شامل ہیں ۔ فلم 15جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اشناہ شاہ ایک صاف گو انسان ہیں :حدیقہ کیا نی
-
سلمان خان کو نئی ہیروئن مل گئی، نئی فلم’ ’رادھے‘‘ عید پر ریلیز کرنے کا اعلان
-
سکھوں کی کسان تحریک نے کنگنا کو آگ بگولہ کردیا
-
علیزے شاہ کا مداحوں کو ماسک پہنے کا مشورہ
-
ڈرامہ سیریل پہلی سی محبت کے او ایس ٹی کی کامیابی کا کریڈٹ گوہر ممتاز کو جاتا ہے ، علی ظفر
-
ٹی وی اور فلم کے مشہور اداکار احسن خان ایل آر بی ٹی کے ’’ بینائی کے سفیر ‘‘ بن گئے
-
بلاول مجھے پسند ہیں مگر میرا ابھی کسی سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے،حریم شاہ
-
زارا نور عباس نےبالی وڈ فلم” وائٹ ٹائیگر“ میں راج کمار رائو کی پرمارمنس کو سراہا
-
ڈیمی لوواٹو ٹی وی پر واپسی کے لئے تیار
-
سلمان خان کو نئی ہیروئن مل گئی
-
پریانکا چوپڑا کو اپنی برسوں پرانی حرکت پر اب پچھتاوا
-
سکھوں کی کسان تحریک نے کنگنا کو آگ بگولہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.