ماہرہ خان کی نئی فلم کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
جمعرات اپریل 12:58
(جاری ہے)
فلم کاٹیزر اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جسے دیکھنے کے بعد مداح نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور ٹیم کو مبارکباد دی۔
ٹیزر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان نیلی نام کا کردار نبھارہی ہیں جبکہ شہریار ٹیپو کا کردار نبھا رہے ہیں۔ پاکستان کے بہترین دوست اور کو اسٹار کے علاوہ فلم میں آمنہ الیاس غزالہ کا کردار نبھا رہی ہیں جبکہ میرا سیٹھی پرنسس سونو کا کردار نبھارہی ہیں اس کے علاوہ فلم میں تجربہ کار اداکارجاوید شیخ بھی شامل ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فرحان سعید کا سرد موسم میں فرائض ادا کرنے والی پولیو ورکرز کو خراجِ تحسین
-
اداکارہ سجل علی جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں کام کریں گی
-
سلمیٰ ہائیک اور اون ولسن کی نئی رومنٹک فلم’ ’بلس‘‘ 5فروری کو ریلیز ہو گی
-
ہالی ووڈ مسٹری فلم ’’فیئرآف رین’’11فروری کو ریلیز ہوگی
-
ہالی ووڈ فلم’ ’ ٹام اینڈ جیری ‘‘ 26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
گلوکارہ شکیرا نے اپنے تمام گیتوں کے حقوق فروخت کر دئیے
-
میری نظر میں بشریٰ بی بی کا ایک خاص مقام ہے، نور بخاری
-
بولڈ خاتون کا مطلب بہادر اور خود مختار عورت ہے‘عائشہ عمر
-
ثنا جاوید کی دوسری بہن کی بھی شوبز میں انٹری
-
کترینہ کیف کے رقص کی وڈیو وائرل ہوگئی
-
دیشا پٹانی کی ’کک‘ اور’ ایکسرسائز‘ کی وڈیو وائرل
-
ایف بی آر کاراحت فتح علی کے جواب پر عدم اطمینان، کل مہلت کا آخری دن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.