سائوتھ ایشین ہوپس جونیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

جمعرات 19 اپریل 2018 14:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) سائوتھ ایشین ہوپس جونیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کل معہ سے مالدیپ میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے صدر خواجہ حسن ودود نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں سات ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میزبان مالدیپ، پاکستان، بھارت، نیپال، بھوٹان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔