بھارت اور برطانیہ کا تاجروں اور چھوٹے اور محدود پیمانے کے کاروباری افراد کے لئے منڈیوں تک رسائی پر اتفاق
جمعرات 19 اپریل 2018 15:04
(جاری ہے)
ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کے مابین ہونے والی ملاقات کے بعد جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ دونوں ممالک پلاسٹک آلودگی کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے کارروائی کے عالمی منصوبہ پر کام کرنے، سائبر سکیورٹی کے لئے دولت مشترکہ ملکوں کی مدد کرنے، عالمی تجارتی تنظیم کے کاروبار میں سہولت کے معاہدہ پر عمل درآمد میں تکنیکی مدد دینے اور چھوٹے ملکوں کے لئے امداد بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔
مشترکہ بیان میں دونوں ممالک نے ذمہ دار عالمی نظام قائم کرنے ، دفاع اور سائبر سکیورٹی میں تعاون، دہشت گردی کے خلاف جنگ ،توانائی ،تجارت ،سرمایہ کاری ،تعلیم اور دونوں ملکوں کے عوام کے مابین رابطہ کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے کابھی عہد کیا گیا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.