ترک مساجد علیحدہ جگہ مختص کرنے پر خواتین نمازی سراپا احتجاج،

سب کے ساتھ نماز پڑھنے پر بضد

جمعرات 19 اپریل 2018 15:05

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) ترک مساجد میں خواتین نمازی سراپا احتجاج ہیں کیونکہ ان کے لیے الگ جگہ مختص کی جا رہی ہے لیکن وہ نمازیوں کے ساتھ عبادت کرنا چاہتی ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک مساجد میں خواتین نمازی سراپا احتجاج ہیں کیونکہ ان کے لیے الگ جگہ مختص کی جا رہی ہے لیکن وہ نمازیوں کے ساتھ عبادت کرنا چاہتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :