شہباز شریف اورچوہدری نثارکےدرمیان ملاقات، تحفظات دور کرنے کی کوشش
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات اپریل
15:02

(جاری ہے)
ملاقات میں پارٹی اموراورچوہدری نثار کے تحفظات پربات چیت کی گئی۔ واضح رہے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور چوہدری نثار کی ایک ہفتے کے دوران تیسری ملاقات ہوئی ہے۔ ان ملاقاتوں میں چوہدری نثار کے تحفظات دور کرنے اور ان کو منانے کی کوشش کی گئی ہے۔ چوہدری نثار پارٹی قیادت سے ناراض ہیں۔ چوہدری نثار کے بارے میں پارٹی چھوڑنے کی خبریں بھی گردش کررہی ہیں۔ جبکہ چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا بھی اظہار کرچکے ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
ہم نے جب بھی بھارت کو جواب دیا وہ بھاگ گیا
-
انگلش ایکسیس مائیکرو اسکالر شپ پروگرام طالب علموں کو بہتر مستقبل تک رسائی کا موقع دیتا ہے. امریکی قونصل جنرل لاہور
-
عالمی عدالت انصاف میں بھارت کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کو صرف نواز شریف کا احمقانہ بیان تھا،ترجمان تحریک انصاف
-
وزیراعظم نے مسلح افواج کو کارروائی کا اختیار دے دیا ، شاہ محمود قریشی
-
میر پور آزاد کشمیر میں ہولناک لینڈ سلائڈنگ
-
حکومت کا ملک میں ایک نئے عظیم الشان ائیرپورٹ کی تعمیر کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے بھارت کی پانی روکنے کی دھمکی کو بچگانہ قرار دے دیا
-
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی بھی بھارت میں غدار قرار
تازہ ترین خبریں
-
دُبئی: بھارتی ملازم دھوکا دہی اور بلیک میلنگ پر گرفتار
-
پی ایس ایل 4، کولن انگرا م زخمی ہونے سے بال با ل بچ گئے
-
پی ایس ایل 4،کراچی کنگز نے بدترین اعزاز حاصل کرلیا
-
پی ایس ایل 4،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44رنز سے ہرا دیا
-
پی ایس ایل 4، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو باآسانی ہرا دیا
-
بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار
-
نوکمنٹ،فیصلے کا انتظار کریں ،ہریش سالوے
-
پی ایس ایل 4، پشاور زلمی نے کراچی کنگزکو جیت کیلئے 154رنز کا ہدف دیدیا
-
وزیر اعظم ہاوس پوری طرح غیر منتخب افراد کے ہاتھوں یرغمال ہو چکا ہے
-
مودی کے پاس ایک ہی راستہ بچاہے ، اسے کشمیرسے اپنی فوجیں نکال کر کشمیریوں کو آزادی دینا ہو گی ،سینیٹر سراج الحق
اسلام آباد کی خبریں
-
ہم نے جب بھی بھارت کو جواب دیا وہ بھاگ گیا
-
عالمی عدالت انصاف میں بھارت کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کو صرف نواز شریف کا احمقانہ بیان تھا،ترجمان تحریک انصاف
-
اسلام آباد ، پتنگ فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم نے مسلح افواج کو کارروائی کا اختیار دے دیا ، شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.