سٹیون سپیل برگ سپر ہیرو فلم ’’بلیک ہاک‘‘کی ڈائریکشن دیں گے

جمعرات 19 اپریل 2018 16:02

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) ہالی وڈ کے معروف ہدایتکار سٹیون سپیل برگ کلاسیکی کامک بک’’بلیک ہاک‘‘سے ماخوذ اسی نام کی فلم کی ڈائریکشن دیں گے۔

(جاری ہے)

سپر ہیرو پر مشتمل فلم’’ بلیک ہاک‘‘ کے لئے فلمسازوں نے سٹیون سپیل برگ سے معاملات کر لئے ہیں،بتایا جا رہا ہے کہ فلم وارنر برادرز کے بینر تلے بنے گی جو کہ ایک ایکشن ایڈونچر فلم ہو گی۔

متعلقہ عنوان :