چیئرمیں سینٹ محمد صادق سنجرانی کی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات

جمعرات 19 اپریل 2018 16:07

چیئرمیں سینٹ محمد صادق سنجرانی کی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) چیئرمیں سینٹ محمد صادق سنجرانی نے جمعرات کو قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سینیٹر شیری رحمن اور فاروق ایچ نائیک بھی موجود تھے۔ ملاقات میں پارلیمانی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔