مشیرربانی اور لالاشیرمالک کے انتقال پر سہیل عابدی ودیگر کی تعزیت

جمعرات 19 اپریل 2018 17:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے نائب صدر راشدحسین ربانی کے بھائی مشیرربانی اور پی پی پی ضلع وسطی کے سابق جنرل سیکریٹری لالاشیرمالک کے انتقال پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماسید سہیل عابدی، حمیدمیمن، شیرافضل تنولی، رفاقت اعوان، زین آغا، اسحاق برف والا ودیگر نے تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :