بجلی بند رہے گی

جمعرات 19 اپریل 2018 18:31

سرگودھا۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2018ء) واپڈا(فیسکو) کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گیارہ کے وی فیڈر کی مرمت کے سلسلے میں بیس اپریل کو لاہور روڈ اور مانگنی ، 21 اپریل کو لاہور روڈ، سٹرو پاک ، روز ویلی کی بجلی صبح نو بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی ، پریس ریلیز کے مطابق 22 اپریل کو یونیورسٹی روڈ اور 23 اپریل کو ریلوے روڈ ‘ کینال پارک اور انور آباد کے علاقوں کی بجلی صبح نو بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :