
غربت مکائو پروگرام ،چکوال کی25 یونین کونسلوں کی مستحق خواتین میں پالتوجانور مفت تقسیم
جمعرات 19 اپریل 2018 18:39
(جاری ہے)
ڈائریکٹر لائیوسٹاک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر شاہد سجاد اصغر نے تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستحق خواتین کی کفالت کے لیے حکومت پنجاب کے غربت مکائو پروگرام کے تحت دودھ دینے والے جانور مفت تقسیم کئے جارہے ہیں- انہوں نے بتایا کہ ضلع چکوال میں 484جانور 242خواتین میں تقسیم کئیے گئے ہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک چکوال ڈاکٹر سرفراز احمد چٹھہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک چکوال ڈاکٹر محمد ریاض بھی اس موقع پر موجود تھے -ڈائریکٹر لائیوسٹاک راولپنڈی نے بتایا کہ خواتین کو موبائل ٹریننگ سکول میں ٹریننگ بھی دی گئی ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ غربت مکائو سکیم کے تحت ان جانوروں کی تقسیم سے آمدن میں اضافے کے ساتھ ساتھ بے روزگاری کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.