
بہاول پور صوبہ کی تحریک میں تیزی، مردوں کے ساتھ خواتین بھی میدان میں آگئیں
تحریک صوبہ بہاولپورکی خواتین ونگ کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،مطالبے کے حق میں نعرے بازی
جمعرات 19 اپریل 2018 20:11
(جاری ہے)
خواتین کے احتجاجی کیمپ میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوں جوں دن گزرتے جائیں گے تحریک زور پکڑتی جائے گی صوبہ بحالی کے لیے ہر حد پار کریں گیاس لیے حکمران عقل کے ناخن لیں اور صوبہ بہاول پور کی بحالی کا اعلان کرئے ورنہ آنے والے الیکشن میں ن لیگ کی مشکلات میں اضافہ ہو گا انہوں نے کہا کہ بہاول پور کی عوام صوبہ بہاول پور سے کم حکمرانوں کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہے ن لیگ الیکشن سے قبل صوبہ بحال نہ کرکے سیاسی خود کشی کر رہی ہے احتجاجی کیمپ سے تحریک صوبہ بہاول پور کے چیئر مین جام حضور بخش نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے جس تحریک میں خواتین سڑکوں پر آجائے اس تحریک کی کامیابی کو دینا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی تحریک میں خواتین کی شرکت کے بعد صوبہ بہاول پور کی بحالی نوشتہ دیوار ہے بہاول پور صوبہ محاذ کے سربراہ سید مجید ہاشمی ،تحریک بحالی صوبہ بہاول پور نواز ناجی ،اکرم انصاری ،تحریک صوبہ بہاول پور کے سیکرٹری جنرل نصراللہ ناصر ،پی ٹی آئی کی خاتون رہنماسمیرا ملک خواتین و نگ کی رہنماء عزیز بیگم،مہناز بی بی،صغراں بی بی ،راحت خالد ،سیدہ غزالہ عمبر ین ،بختو مائی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہاول پور کی محرومیاں ختم کرنے اور اس خطہ کو دوبارہ خوشحال بنانے کے لیے بہاول پور صوبہ کا قیام وقت کی ضرورت ہے بعدازاں ڈ اکٹر سید وسیم اختر،جام حضور بخش ،نصراللہ ناصر کی قیادت میںخواتین نے پریس کلب سے یونیورسٹی چوک تک احتجاجی ریلی بھی نکالی بھی نکالی گئی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے چائنا اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے وفد کی ملاقات
-
چیچہ وطنی، گاؤں 40 ،چودہ ایل میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور2 زخمی
-
ایشیاء کپ ،غیر ملکی لیگز پر آن لائن جوا کروانے والے 4 بکیے گرفتار
-
سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کا سلسلہ جاری ،2 ملزمان ہلاک ،ایک زخمی حالت میں گرفتار
-
اسرائیل پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوا ہے، تمام مسلمان ممالک ممکنہ طور پر کوئی پالیسی مرتب کریں گے،وزیربلدیات سندھ
-
بے حیائی پر مبنی پروگرامات کی تشہیر قابل مذمت ، ان کا مقصد ن نوجوان نسل کو گمراہ کرنا ہے‘ جاوید قصوری
-
لاہور میں سپلائی کے لیے تیار کی جانے والی جعلی ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
شرح سود کو 11فیصد پر برقرار رکھنا مانیٹری پالیسی کا غلط فیصلہ ہے‘ گوہر اعجاز
-
گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
تھانہ گلبرگ پولیس کی کارروائیاں، جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، سراٹھا کرواپس آئیں گے‘ سلمان اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.