گورنرپنجاب کی ملتان مختصر دورے پر آمد ، مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی کی وفات پراظہارتعزیت کیا
جمعرات 19 اپریل 2018 20:44
(جاری ہے)
اس موقع پر رکن صو با ئی اسمبلی حا جی احسا ن الد ین قر یشی ، عبد القا در گیلا نی ، علی حیدر گیلا نی ، سی پی او سرفراز احمد فلکی ، قا ری احمد میا ں ، اقبال عار بی ، شفقت حسنین بھٹہ ، راجن بخش گیلا نی ، یزدا نی گیلا نی ، اشرف قر یشی ،ملک اعجاز رسو ل رجو انہ ،نا ظر آرائیں ودیگر بھی موجود تھے۔
بعد ازا ں گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوانہ ملک قادر بخش رجوا نہ مر حو م کی رہا ئش گا ہ امیر آباد گئے جہا ں انہو ں نے مر حو م کے بیٹو ں سلیم رجوا نہ ،ملک نا صر رجو انہ سے ان کے والد کی وفا ت پر اظہار تعزیت کیا اور مر حو م کے ایصا ل ثو اب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر میا ں محمد جہانگیر ، عاصم رجو انہ ، طاہر رجو انہ ،محمد ہا رو ن رجو انہ ودیگر بھی مو جود تھے ۔ در یں اثنا ء گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوانہ الحا ج ملک محمد عسکری کے بھانجے اور ملک طلحہ حسین کے والد ملک کا مر ان علی کی وفا ت پر تعز یت کیلئے مقا می ہو ٹل بھی گئے جہا ں انہو ں نے مر حو م کے ورثاء سے اظہا رتعز یت کے ساتھ مر حوم کے بلند درجا ت کیلئے فا تحہ خو انی کی۔اس موقع پر معرو ف سیا ست دان مخد وم جاوید ہاشمی ،ڈا کٹر احمد یا ر ، ڈا کٹر احسا ن احمد ، شہر یا ر حسن ،دانش نصیر ،ملک غلام محمد، شیر محمد ،ملک شہزا د ،محمد عامر شہزاد ودیگر موجود تھے ۔بعدازا ں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اسلا م آ با د کیلئے روا نہ ہو گئے ۔مزید اہم خبریں
-
دہشتگردی کے متاثرین کو آن لائن ہراسانی سے بچانے کا یو این اقدام
-
یاد سے شفاء: اقوام متحدہ کا دہشت گردی کے متاثرین کو خراج عقیدت
-
کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، امدادی کارکنوں کا انتباہ
-
یورپ میں زچگی کے دوران اموات میں دوبارہ اضافہ، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
غزہ: ملبہ ہٹانے کے دوران 19 بچوں سمیت 50 لاشیں بازیاب، یو این
-
ماحول دوست توانائی کو زمین چاہیے لیکن کیا یہ اس کا تحفظ بھی کرے گی؟
-
یو این کا کانگو میں ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان
-
یوکرین پر روس کے ڈرون و میزائل حملے قابل مذمت، یو این چیف
-
ہمیں اطلاع تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عدالت کے فیصلے سے ناراض ہیں
-
حکومت کو پسند ہو یا نہ ہولیکن بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں
-
حکومت کو توہین عدالت کی کاروائی کا کوئی ڈر نہیں وہ سمجھتے ہیں دنیا بدل چکی ہے
-
اپوزیشن جماعتیں بلاول بھٹو کو ساتھ ملا کر شہبازشریف حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.