اسپیکر بلوچستان نے رکن صوبائی اسمبلی خلیل الرحمن دمڑ کے سوالات اگلے اجلاس کیلئے موخر کردیئے

جمعرات 19 اپریل 2018 21:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) بلوچستان اسمبلی کی اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی نے جمعرات کے روز جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی خلیل الرحمن دمڑ کے سوالات کو آئندہ اجلاس کیلئے موخر کردیا ۔