کامیڈی فلم’’آئی فیل پریٹی‘‘ (کل)سینما گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات اپریل 21:55

کامیڈی فلم’’آئی فیل پریٹی‘‘ (کل)سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) ہالی ووڈ کامیڈی فلم’’’’آئی فیل پریٹی ‘‘کا لاس اینجلس میں پریمئیر ہوا‘فلم (کل)جمعہ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔مرکزی کردار ادا کرنے والی ایمی شومر کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی ذات سے پیار ہے،،فلم میں اداکاری سے ان کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کامیڈی فلم آئی فیل پریٹی کا امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پریمئیر ہوا۔ فلممیں مرکزی کردار ادا کرنیوالی ایمی شومر سمیت کاسٹ میں شامل اداکاروں نے تقریب میں شرکت کی۔۔فلم میں موٹے لوگوں کے مسائل کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اداکارہ ایمی کا کہنا تھا کہ فلم میں کام کرنے سے انکی خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :