میئر کراچی وسیم اختر کل لاہور آئیں گے

جمعرات اپریل 22:36

میئر کراچی وسیم اختر کل لاہور آئیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) میئر کراچی وسیم اختر کل ( جمعہ کو ) لاہور آئیں گے، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لارڈ میئر بلدیہ عظمیٰ لاہور،، کراچی کے میئر کا استقبال کریں گے، وسیم اختر اپنے دورہ لاہور کے دوران مزار اقبال پر حاضری دینے کے بعد مناواں میں بنائے جانے والے کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کا دورہ کریں گے اور ہسپتال کی ورکنگ کے حوالے سے جائزہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :